جاپان نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے جوہری میزائل سے منسلک اہم اطلاعات
کو ہمیشہ ترجیح کی بنیاد پر جمع کر کے ان کا تجزیہ کرتا رہا ہے۔یہ اطلاعات جاپان کے سینئر سرکاری
ترجمان نے دی ہے۔مرکزی کابینہ سیکرٹری یوشی ہیڈی سوگا نے کل ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ
حکومت شمالی کوریا کےلئے انتباہ اور نگرانی کیلئے تمام ہر ممکن اقدامات پر
غور کر رہی ہے۔